کوئٹہ ‘ کچلاک اور تربت میں ایف سی کے سرچ آپریشنز ‘ بارہ افراد گرفتار ‘ اسلحہ بر آمد

پیر 28 مارچ 2016 14:16

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 مارچ۔2016ء) صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے کچلاک اور تربت میں ایف سی کے سرچ آپریشز ‘ا21 افراد گرفتار ‘اسلحہ برآمد کرلیا گیا ۔

(جاری ہے)

سیکورٹی ذرائع کے مطابق کوئٹہ کے علاقے کچلاک کی کلی اسٹیشن میں ایف سی اور پولیس نے مشترکہ آپریشن کرتے ہوئے 16 افراد کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرلیا ۔دوسری آپریشن سیکورٹی فورسز نے تربت کے علاقے میں سرچ آپریشن کرتے ہوئے پانچ افراد کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا

متعلقہ عنوان :