بلوچستان ‘ حساس اداروں کی کارروائی ‘ گیارہ ازبک باشندوں سمیت بارہ مشتبہ افراد گرفتار
پیر 28 مارچ 2016 14:15
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 مارچ۔2016ء) بلوچستان کے مختلف علاقوں میں فرنٹئیرکور اور حساس اداروں نے کارروائی کر کے11 ازبک باشندوں سمیت 12 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا۔
(جاری ہے)
ایف سی ترجمان کے مطابق فرنٹئیرکور نے حساس اداروں کے ساتھ مشترکہ کارروائی کے دوران نوشکی میں سرچ آپریشن کیا اور وہاں غیر قا نونی طور پر مقیم 11 ازبک باشندوں کو گرفتار کر لیا ‘کالعدم تنظیم سے تعلق کے شبہ میں ایک مبینہ شرپسند گرفتارہوا۔
دوسری جانب سوئی کے علاقے ہزاروگوٹھ میں کارروائی کرتے ہوئے تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنادیا ،گوٹھ سے 5 کلو گرام دھماکہ خیز مواد اورڈیونیٹر قبضے میں لے لیا گیا تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ۔لورالائی کے علاقے سدوزئی میں 48ایکڑ پر کاشت کی گئی پوست کی فصل کو تلف کر دیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
غزہ پالیسی: امریکی محکمہ خارجہ کی ایک ترجمان مستعفٰی
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
-
ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی،آرمی چیف
-
سینیٹر شبلی فراز نے حکومت سے بات چیت کیلئے مشروط آمادگی ظاہر کر دی
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
وزیر داخلہ محسن نقوی نے 3ماہ میں اسلام آباد کے تھانوں کی صورتحال بہتر کرنے کا اعلان کر دیا
-
کانگو میں پاکستانی امن دستے 20 سال بعد واپس جا رہے ہیں، اقوام متحدہ
-
پنجاب میں سموگ کے خاتمے کیلئے انوائرنمنٹل پروٹیکشن اتھارٹی بنانے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.