لاہور سا نحہ ، تجا رتی مرا کز بند رہے

پیر 28 مارچ 2016 13:46

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔28 مارچ۔2016ء) گلشن اقبال پارک خود کش دھماکے میں جانی نقصان پر لاہور کے تاجروں نے مارکیٹیں بند رکھیں۔

(جاری ہے)

صدرانجمن تاجران پاکستان اشرف بھٹی کے اور صدر قومی تاجر اتحاد کے مطابق گلشن اقبال پارک دھماکے میں جانی نقصان کے سوگ میں لاہور کی مارکیٹیں بند ہیں۔تاجر رہنماوں کا کہنا ہے کہ وہ جاں بحق افراد کے لواحقین میں برابر کے شریک ہیں اور اسی وجہ سے وہ اپنا کاروبار بند رھے۔