سانحہ گلشن اقبال کے سوگ میں لاہور پریس کلب میں قومی پرچم سرنگوں

پیر 28 مارچ 2016 13:46

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔28 مارچ۔2016ء) سانحہ گلشن اقبال کے سوگ میں لاہور پریس کلب میں قومی پرچم سرنگوں۔سانحہ گلشن اقبال کے سوگ میں پریس کلب کی تمام تقاریب ملتوی کر دی گئیں۔

(جاری ہے)

سانحہ گلشن اقبال دہشت گردوں کی بزدلانہ کارروائی ہے۔ صدر پریس کلب محمد شہباز میاں دہشت گردی کے خلاف میڈیا اپنا موثر کردار ادا کرتا رہے گا۔