لاہور، گلشن اقبال پارک دھماکہ ، سانگھڑ کے رہائشی ایک ہی خاندان کے 8افراد جاں بحق

اتوار 27 مارچ 2016 23:07

لاہور، گلشن اقبال پارک دھماکہ ، سانگھڑ کے رہائشی ایک ہی خاندان کے 8افراد ..

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 مارچ۔2016ء) گلشن اقبال پارک میں دھماکہ کے نتیجے میں سانگھڑ کے رہائشی ایک ہی خاندان کے 8افراد جاں بحق ہو گئے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اتوار کو ایسٹر کے موقع پر لاہور کے علاقے گلشن اقبال میں واقعے گلشن اقبال پارک میں سانگھڑ کے رہائشی ایک ہی خاندان کے 8افراد جاں بحق ہو گئے جو سیروسیاحت کے لئے لاہور آئے ہوئے تھے ۔