اسلام آبادمیں کشیدہ صورتحال، وفاقی حکومت نے ریڈزون کی سیکیورٹی کے لئے فوج کو طلب کر لیا ،آئی ایس پی آر

اتوار 27 مارچ 2016 23:00

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 مارچ۔2016ء) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل عاصم باجوہ نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں کشیدہ صورتحال کے باعث وفاقی حکومت نے ریڈزون کی سیکیورٹی کے لئے فوج کو طلب کر لیا ہے ۔

(جاری ہے)

اتوار کو آئی ایس پی آر کے مطابق وفاقی حکومت نے اسلام آباد میں کشیدہ صورتحال کے باعث ریڈزون کی سکیورٹی کو یقینی بناے اور صورتحال کو کنٹرول کرنے کے لئے فوج کو طلب کر لیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :