پاک چائنہ اقتصادی راہداری پر وفاقی حکومت کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں،پرویزخٹک
آئندہ دوتین دن میں وفاق کی جانب سے خط کا جواب موصول ہوگااگر ہمارے مطالبا ت پر غور نہ کیا گیا تو آئندہ کالائحہ عمل طے کریں گے ،،وزیراعلی خیبرپختونخوا پرویزخٹک
اتوار 27 مارچ 2016 22:53
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 مارچ۔2016ء) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ پاک چائنہ اقتصادی راہداری پر وفاقی حکومت کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں۔ وفاقی وزیر احسن اقبال کے ساتھ ہماری تفصیلی بات چیت ہوئی ہے۔ آئندہ دوتین دن میں وفاق کی جانب سے خط کا جواب موصول ہوچکا اگر ہمارے مطالبا ت پر غور نہ کیا گیا تو آئندہ کالائحہ عمل طے کریں گے۔
پاکستان تحریک انصاف نوجوانوں کی پارٹی ہے اورنوجوان ہمارے ملک کا مستقبل ہیں۔ تحریک انصاف کی صوبائی حکومت نے نوجوانوں کی ترقی اور روزگار کے لیے ایجنڈہ ترتیب دے دیا ہے۔ انفارمیشن ٹیکنالوجی اور صنعتی بستیوں میں نوجوانوں کوروز گار کے بھر پور مواقع ملیں گے میرٹ کی پالیسی سے قابل اورایماندار جوان آگے آرہے ہیں جو اس ملک اور صوبے کی بہتر خدمت کرسکیں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی
-
الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم،سپریم کورٹ نے سپیکربلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کوبحال کردیا
-
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
شیر افضل مروت کی حفاظتی ضمانت منظور،پنجاب پولیس کو گرفتاری سے روک دیاگیا
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.