وزیرِداخلہ نے پولیس کو جنید جمشید سے رابطہ کرکے پرچہ درج کرنیکا حکم دے دیا

کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جا سکتی،معاشرے میں تشدد اور عدم برداشت کی روش کی ہر صورت میں حوصلہ شکنی ہونی چاہیے،چودھری نثار

اتوار 27 مارچ 2016 22:53

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 مارچ۔2016ء) وفاقی وزیرداخلہ چودھری نثارنے پولیس کو جنید جمشید سے رابطہ کرکے پرچہ درج کرنیکا حکم دے دیا۔

(جاری ہے)

وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق چودھری نثارنے کہاکہ کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔انہوں نے کہاکہ معاشرے میں تشدد اور عدم برداشت کی روش کی ہر صورت میں حوصلہ شکنی ہونی چاہیے۔

متعلقہ عنوان :