وفاقی وزیرداخلہ کی لاہورمیں دھماکے کی مذمت،غمزدہ خاندانوں سے اظہارہمدردی

اتوار 27 مارچ 2016 22:48

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 مارچ۔2016ء) وفاقی وزیرداخلہ چودھری نثارنے لاہورمیں اقبال پارک بم دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے قیمتی جانوں کے نقصان پرگہرے دکھ اورافسوس کااظہارکیا ہے۔اپنے جاری ایک بیا ن میں انہوں نے غمزدہ خاندانوں سے اظہارہمدردی کیا۔

متعلقہ عنوان :