آئی ایم ایف پروگرام حکومتی منشور کا حصہ تھا اور موجودہ دور حکومت میں بیرونی قرضوں میں 5 ارب 40 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا:وزیرخزانہ اسحاق ڈار کا انکشاف
میاں محمد ندیم ہفتہ 26 مارچ 2016 22:00
اسلام آباد(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔26مارچ۔2016ء) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اعتراف کیا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام حکومتی منشور کا حصہ تھا اور موجودہ دور حکومت میں بیرونی قرضوں میں 5 ارب 40 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا، قرض لے کر زرمبادلہ کے ذخائر نہیں بڑھائے ‘ این جی اوز کی رجسٹریشن کر کے دہشتگرد اور علیحدگی پسند تنظیموں کو فنڈنگ روکنے کی ضرورت ہے۔
اسلام آباد میں سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کے ڈرافٹ کمپنیز بل سے متعلق سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ اس سال محصولات میں 18 فیصد اضافہ ہوا ہے، شرح نمو 4.3 فیصد جبکہ ترسیلات زر 19 ارب ڈالر سے تجاوز کر جائیں گی، انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف پروگرام حکومت کے منشور کا حصہ تھا، جس کے مثبت اثرات سامنے آئے، آئی ایم ایف سے قرض لے کر زرمبادلہ کے ذخائر نہیں بڑھائے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن پر پیغام
-
پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر پینٹاگون کی رپورٹ:ملا جُلا رد عمل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.