ذین اﷲ صافی سمیت دو کونسلروں کا عوامی نیشنل پارٹی میں شمولیت کا اعلان
ہفتہ 26 مارچ 2016 20:49
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 مارچ۔2016ء) سابق ٹاؤن کونسل ون کے امیدوار زین اﷲ صافی سمیت دو کونسلروں نے عوامی نیشنل پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا ۔ اس حوالے سے ایک اجلاس زیر صدارت حاجی غلام بلور زین اﷲ صافی کے حجرے گنج حیدر کالونی میں منعقد ہوا جس میں عوامی نیشنل پارٹی سٹی کے صدر غلام مصطفی ‘ ضلع کونسل پشاور کے ممبر سرتاج خان ‘ قاضی نور سمیت دیگر نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔
اجلاس کے دوران سابق ٹاؤن کونسل ون کے امیدوار ذین اﷲ صافی ‘ کونسلروں ولی محمد شیر افضل ‘ ن لیگ کے ھشتنگر وارڈ کے نائب صدر بشیر محلہ دار ‘ پی ٹی آئی ھشتنگر کے نائبب صدر صادق ‘ جماعت اسلامی کے جاوید اور ن لیگ کے ممتاز نے باقاعدہ شمولیت کا اعلان کیا ۔(جاری ہے)
اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے حاجی غلام احمد بلور نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کی صوبائی حکومت عوام کو تحفظ فراہم کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے تجاوزات کیخلاف آپریشن کے نام پر لوگوں سے روزگار چھینا جا رہا ہے جبکہ انہیں متبادل جگہ فراہم کرنے کی بجائے ان سے ہتھ ریڑھیاں قبضے میں لی جاتی ہیں جو افسوسناک ہے ۔
انہوں نے کہا کہ حلقہ پی کے تھری سمیت پشاور بھر کے عوام کے بلاک شناختی کارڈ کا مسئلہ حل کرنے کے لئے تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لا رہے ہیں جس میں اہم کامیابیاں مل رہی ہیں ۔مزید قومی خبریں
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.