قوم کو پی ٹی آئی ہی دل؛دل سے نکال سکتی ہے ، شفقت محمود
ذیشان حیدر ہفتہ 26 مارچ 2016 20:43
سیالکوٹ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 26 مارچ۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شفقت محمود کا کہنا ہے کہ پاکستان کی سیاست کو دھاندلی ، کرپشن ، بدعنوانی اور اختیارات کے ناجائز استعمال نے تباہ کرکے رکھ دیا ہے، اقتدار دھاندلی سے حاصل کرنے والے ہمیشہ کی طرح ناکام ثابت ہوئے ہیں اور ملک وقوم کے مسائل ومشکلات بڑھ چکی ہیں۔
پاکستان تحریک انصاف کے سابق ضلعی صدر عمر مائر کی صدارت میں ورکرز کنونشن سے خطاب کے دوران رکن قومی اسمبلی شفقت محمود نے کہا کہ تحریک انصاف پاکستان کی واحد سیاسی جماعت ہے جو دوسری مرتبہ اپنی پارٹی کے اندر خفیہ رائے شماری کے زریعے انتخابات کرواہی ہے جو اس جماعت کی جمہوریت پسندی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ جب ہم ووٹ کا غلط استعمال کرتے ہیں تو آنے والی قیادت کی ناکامیوں اور کرپشن کے ذمہ دار ہم خود ہوتے ہیں تاہم ووٹ کا درست استعمال ہی حب الوطنی ہے جس کیلئے قوم تیارہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.