جدہ، مکہ مکرمہ، مدینہ منورہ میں موسم گردآلود، ٹریفک کی روانی متاثر

muhammad ali محمد علی ہفتہ 26 مارچ 2016 20:33

جدہ، مکہ مکرمہ، مدینہ منورہ میں موسم گردآلود، ٹریفک کی روانی متاثر
مدینہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔26 مارچ 2016ء) جدہ، مکہ مکرمہ، مدینہ منورہ میں موسم گرد آلود ہونے کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے شہروں جدہ، مکہ مکرمہ، مدینہ منورہ میں موسم شدید گرد آلود ہو گیا ہے۔

(جاری ہے)

ان شہروں میں اس وقت گرد آلود تیز ہوائیں چل رہی ہیں۔ موسم گرد آلود ہونے کے باعث ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہوئی ہے۔ اس تمام صورتحال میں ہنگامی حالت نافذ کرتے ہوئے غیرملکی مقیمین اور شہریوں کو دوران ڈرائیونگ احتیاط برتنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :