کھڈیاں کا ایس ایچ او ضلع بدر

Zeeshan Haider ذیشان حیدر ہفتہ 26 مارچ 2016 20:29

کھڈیاں خاص(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 26 مارچ۔2015ء)ایس ایچ او تھانہ کھڈیاں انسپکٹر مظفر اکرم کو قصور سے لاہور جبکہ پولیس لائن سے سید علی حسنین کو انچارج تھانہ کھڈیاں تعینات کر دیا ہے۔ دونوں نے چارج سنبھال لیا ہے۔