سیکورٹی خدشات، لاہور میٹرو بس سروس جزوی طور پر بند کر دی گئی

muhammad ali محمد علی ہفتہ 26 مارچ 2016 19:30

سیکورٹی خدشات، لاہور میٹرو بس سروس جزوی طور پر بند کر دی گئی
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔26 مارچ 2016ء) سیکورٹی خدشات پر لاہور میٹرو بس سروس جزوی طور پر بند کر دی گئی ہے۔ تفصِلات کے مطابق لاہور میٹرو بس سروس کو جزوی طور پر بند کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

میٹرو بس سروس سیکورٹی خدشات کے باعث بند کی گئی ہے۔ میٹرو بس سروس شاہدرہ سے ایم اے او کالج تک کیلئے بند کی گئی ہے۔ ضلعی حکومت کی جانب سے سیکورٹی کے حوالے سے ملنے والے اطلاعات کے بعد میٹرو بس سروس کا روٹ محدود کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :