ممنوعہ کتابیں فروخت کرنے والا شخص پکڑاگیا،مقدمہ درج

ہفتہ 26 مارچ 2016 16:43

ملتان۔26 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔26 مارچ۔2016ء ) جلالپور پیروالہ کے علاقے میں ممنوعہ کتابیں فروخت کرنے والا شخص پکڑاگیا۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق جلالپور پیروالہ میں قاری عبدالغفور ممنوعہ اور شرانگیز کتابیں فروخت کررہاتھاجس پر پولیس نے اطلاع ملنے پراسے گرفتار کرلیا اور کتابیں قبضے میں لے لیں۔اس کے خلاف تھانہ جلالپورسٹی میں مقدمہ درج کرلیاگیا۔

متعلقہ عنوان :