کراچی، سی ٹی ڈی کی عزیز آبادمیں کارروائی،کامران عرف کالاگرفتار

ہفتہ 26 مارچ 2016 16:21

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 مارچ۔2016ء) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کراچی کے علاقے عزیز آبادمیں کارروائی کرتے ہوئے سنگین جرائم میں ملوث ملزم کامران عرف کالا کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق ملزم بھتہ خوری،ٹارگٹ کلنگ اور ڈکیتی سمیت کئی وارداتوں میں پولیس کو مطلوب تھا۔

متعلقہ عنوان :