کراچی ،سچل پولیس کی کارروائی ،5 ملزمان گرفتار

ہفتہ 26 مارچ 2016 15:21

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 مارچ۔2016ء) کراچی کے علاقے سچل اور سعود آباد میں پولیس نے کارروائی کرکے 5 ملزمان کو گرفتار کرلیاگیاجبکہ سائٹ اور شرافی گوٹھ میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ایک زخمی ہوگیا ۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق سچل کے علاقے میں کارروائی کے دوران 4ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا،ملزمان بھتہ خوری سمیت لوٹ مار کی وارداتوں میں ملوث ہیں۔ملزمان میں شرجیل،نوید تنیو،دلشاد اور فیصل مو ٹا شامل ہیں،گرفتار ملزمان کے قبضے سے 3 پستول بھی برآمد کر لئے گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :