وزیراعلیٰ سندھ کازہریلی شراب پینے سے ہلاک 45افراد کے ورثاء کیلئے 2,2لاکھ فی کس امداد کا اعلان
ہفتہ 26 مارچ 2016 14:09
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔26 مارچ۔2016ء) وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے ٹنڈو محمد خان میں زہریلی شراب پینے سے ہلاک ہونے والے 45افراد کے ورثاء کے لئے دو لاکھ روپے فی کس امداد کا اعلان کردیا۔
(جاری ہے)
ہفتہ کو وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے اپنے بیان میں کہا کہ ٹنڈو محمد خان میں زہریلی شراب پینے سے ہلاک ہونے والے افراد کے ورثاء کو دو لاکھ روپے فی کس امداد دی جائے گی۔ میں ذاتی طور پر شراب پی کر مرنے والوں کے لئے معاوضوں کے خلاف ہوں یہ معاوضہ ورثاء کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر مالی معاونت کے لئے دیا جارہا ہے۔ زہریلی شراب پینے والوں کو کیفر کردار تک پہنچانا ہمارا فرض ہے۔ غیر قانونی شراب کی بھٹیوں کے خلاف مہم کو تیز کیا جائے۔
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.