امریکہ میں قدرتی گیس کی قیمتوں میں اضافہ

ہفتہ 26 مارچ 2016 13:49

نیویارک ۔ 26 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔26 مارچ۔2016ء) امریکہ میں قدرتی گیس کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق گزشتہ دو دنوں میں قدرتی گیس کی قیمتوں میں پانچ فیصد کمی ریکارڈ کی گئی تھی۔

(جاری ہے)

تاہم کاروباری ہفتے کے آخری روز قیمتوں میں اضافے کا رجحان رہا۔ نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج کے تحت مئی کیلئے قدرتی گیس کے نرخ 3.5 سینٹ کے اضافے کے بعد 1.863 ڈالر فی برٹش تھرمل یونٹ رہی۔ ماہرین کے مطابق آنے والے دنوں میں قدرتی گیس کی قیمتوں میں معمولی کمی آسکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :