ٹورنٹو سے کراچی آنیو الی پی آئی اے کی پرواز کو لینڈنگ کے بعد حادثہ
ہفتہ 26 مارچ 2016 12:33
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔26 مارچ۔2016ء) ٹورنٹو سے کراچی آنیو الی پی آئی اے کی پرواز کا طیارہ لینڈنگ کے بعد جیٹی سے ٹکرا گیا ، تاہم تمام مسافروں کوبحفاظت نکال لیا گیا ،حادثے کے شکار پائلٹ کا میڈیکل چیک اپ کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
کراچی ائیر پورٹ پر ٹورنٹو سے آنے والی پی آئی اے کی پر واز پی کے 1782 لینڈنگ کے دوران جیٹی سے ٹکرا گئی جس سے طیارے کے بائیں انجن کو نقصان پہنچا اور دروازے لاک ہو گئے جس کے باعث 200 سے زائد مسافر ایک گھنٹے تک جہاز میں پھنسے رہے۔
پی آئی اے کے عملے نے ایک گھنٹے بعد سیڑھی لگا کر مسافروں کو باہر نکالا ، سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق جہاز کے پائلٹ کا میڈیکل چیک اپ کیا جائے گا تا کہ حادثے کی وجہ کا تعین کیا جا سکے جبکہ جہاز کا پائلٹ چیک اپ کرانے سے کترا رہا ہے۔ پائلٹ کا کہنا ہے کہ پالپا نمائندوں کی موجودگی میں چیک اپ کراوٴں گا۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.