بھارت ، ریاست راجھستان میں بغیر ویزاقیام پر 35 پاکستانی گرفتار
ہفتہ 26 مارچ 2016 12:22
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔26 مارچ۔2016ء) بھارتی ریاست راجستھان میں 35 پاکستانیوں کو حراست میں لے لیا گیا۔بھارتی میڈ یا کے مطابق بھارت میں 35 پاکستانیوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستانیوں کو راجستھان پولیس نے حراست میں لیا ے جن میں مرد اور خواتین بھی شامل ہیں۔
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کا مزید کہنا ہے کہ حراست میں لئے گئے پاکستانیوں کے پاس صرف ماتھورا اور ہریدوار کا ویزا تھا،۔
راجستھان پولیس کا کہنا ہے کہ پاکستانیوں کی حراست کی اطلاع اعلیٰ حکام کو کر دی گئی ہے اور حکام کی ہدایت کی روشنی میں پاکستانیوں کیخلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی گرفتار پاکستانیوں کو صوبہ سندھ کے شہر میرپور خاص،عمرکوٹ اور تھر پارکر سے تھا اور یہ لوگ موناباؤ کے راستے بھارت پہنچے تھے اور بھارتی شہر ضلع رام دیورا میں مندر کی یاترا کیلئے جانا چاہتے تھےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.