امریکی منڈی میں کاٹن کی قیمتوں میں کمی

ہفتہ 26 مارچ 2016 12:09

نیویارک ۔ 26 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔26 مارچ۔2016ء) امریکی منڈی میں کاٹن کی قیمتوں میں کمی کا رحجان رہا۔امریکی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز آئی سی ای کے تحت کاٹن کے مستقبل کے سودے 1.5فیصد کی کمی کے ساتھ 57.72سینٹ فی پاونڈ میں طے پائے۔

(جاری ہے)

ہفتے کے اختتام پر قیمتوں میں مجموعی طورپر 0.98فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی.کاروباری سرگرمیوں کے دوران 84ہزار سے زائد گانٹھوں کا کاروبارہوا۔