اگلے ماہ افغانستان کی ٹیم کے دورہ پاکستان کے انتظامات مکمل

muhammad ali محمد علی ہفتہ 26 مارچ 2016 01:19

اگلے ماہ افغانستان کی ٹیم کے دورہ پاکستان کے انتظامات مکمل
لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔25مارچ 2016ء) اگلے ماہ افغانستان کی ٹیم کے دورہ پاکستان کے انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آئندہ ماہ افغانستان کی کرکٹ ٹیم دورہ پاکستان کیلئے آ رہی ہے۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے تمام معاملات طے پا گئے ہیں۔ جبکہ اس حوالے سے تمام انتظامات بھی مکمل کر لیے گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :