تحریک انصاف کی جانب سے الیکشن کمیشن میں این اے 122ضمنی انتخاب کے ریکارڈ کی فراہمی کیلئے درخواست دائر کردی گئی
میاں محمد ندیم جمعہ 25 مارچ 2016 23:02
لاہور(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔25مارچ۔2016ء) الیکشن کمیشن لاہور میں پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے این اے 122ضمنی انتخاب کے ریکارڈ کی فراہمی کیلئے درخواست دائر کردی گئی۔
(جاری ہے)
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عبدالعلیم خان کی جانب سے صوبائی الیکشن کمیشن میں این اے122کے ضمنی انتخاب کی تفصیلات کے حوالے سے دائر کی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن یکم فروری کو انہیں ریکارڈ مہیا کرنے کے حوالے سے فیصلہ دے چکی ہے۔
صوبائی الیکشن کمیشن حلقے کے الیکشن سے قبل ووٹرز کی فہرستیں اور حلقے سے منتقل کیے گئے تمام ووٹرز کی تفصیلات فراہم کرے۔ جبکہ الیکشن کے تمام ریکارڈ کی فراہمی کے حوالے سے صوبائی الیکشن کمیشن اپنے فیصلے سے تحریری طور پر آگاہ کرے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.