برسلز دھماکوں میں 2امریکیوں کی ہلاکت کی تصدیق

جمعہ 25 مارچ 2016 22:40

واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔25 مارچ۔2016ء) امریکی محکمہ خارجہ نے برسلزمیں حالیہ دھماکوں میں 2امریکیوں کی ہلاکت کی تصدیق کردی ۔

(جاری ہے)

غیرملکی میڈیارپورٹس کے مطابق بیلجیئم کے دارالحکومت برسلزکے مصروف ترین مارکیٹ میں دہشتگردی کے واقعات اورفائرنگ کے تبادلے میں 3افرادہلاک ہوگئے ،امریکی محکمہ خارجہ کاکہناہے کہ برسلزمیں دھماکوں میں 2امریکی شہری ہلاک ہوچکے ہیں ،تاہم متعددامریکی شہری تاحال لاپتہ ہیں

متعلقہ عنوان :