وزیرداخلہ اگلے ہفتے نادرا میگا سنٹر راولپنڈی کا افتتاح کریں گے ،اس میں شناختی کارڈ ، پاسپورٹ کے حصو ل سمیت دیگر سہولتیں میسر ہوں گی
جمعہ 25 مارچ 2016 22:36
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 مارچ۔2016ء) وزیرِداخلہ چوہدری نثار علی خان اگلے ہفتے نادرا سروس سنٹر راولپنڈی کا افتتاح کریں گے ،اس میگا سنٹر میں عوام الناس کو شناختی کارڈ، بچوں کی ریجسٹریشن، فیملی ریجسٹریشن کے علاوہ پاسپورٹ بنوانے کی سہولت بھی مہیا کی جائے گی۔ میگا سنٹر کا قیام اس لحاظ سے ایک اہم قدم اور پیش رفت ہے کہ اس میں اس بات کا خاص خیال رکھا گیا ہے کہ شناختی کارڈ، پاسپورٹ یا دیگر کسی ضرورت کے لئے آنے والے درخواست گزاروں کو کم سے کم وقت میں یہ سہولتیں مہیا کی جائیں۔
میگا سنٹر کے بارے میں بریف کرتے ہوئے ترجمان نے کہا کہ نادرا کے دیگرروائتی دفاتر میں جانے والے ہر درخواست گزار کو درخواست کا عمل مکمل کرنے کے لئے کہ جس میں ٹوکن لینا، تصویر بنوانا، فنگر پرنٹس و دیگر مراحل شامل ہیں مختلف کاؤنٹرز تک جانا پڑتا ہے اور ہر کاؤنٹر پر انتظار کرنا پڑتا ہے جو بعض اوقات انکے لئے پریشانی کا باعث بھی بنتا ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.