محکمہ پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ لاہور کے زیر اہتمام صوبہ میں ترقیاتی منصوبوں پر عملدرآمد تیز کرنے کی غرض سے مفاہمتی یادداشت کی تقریب
صوبہ کی 6 بڑی یونیورسٹیوں کے وائس چانسلروں اور محکمہ پی اینڈ ڈی کے صوبائی سیکرٹری افتخار علی سہو کے مابین باہمی مفاہمتی یادداشت پر دستخط
جمعہ 25 مارچ 2016 22:12
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔25 مارچ۔2016ء ) حکومت پنجاب کے محکمہ پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ لاہور کے زیر اہتمام صوبہ پنجاب میں ترقیاتی منصوبوں پر عملدرآمد تیز کرنے کی غرض سے مفاہمتی یادداشت کی تقریب گزشتہ روز محکمہ پی اینڈ ڈی میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں صوبہ کی 6 بڑی یونیورسٹیوں کے وائس چانسلروں اور محکمہ پی اینڈ ڈی کے صوبائی سیکرٹری افتخار علی سہو کے مابین باہمی مفاہمتی یادداشت پر دستخط کئے گئے۔
تقریب کا مقصد ترقیاتی منصوبوں کی تیاری کے دوران تکنیکی رائے اور اس پر عملدرآمد کے سلسلہ میں پبلک سیکٹر یونیورسٹیوں سے تکنیکی و مہارتی سہولت، ماہرین، ریسرچرز اور اساتذہ کی خدمات حاصل کرنا ہے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی سیکرٹری پی اینڈ ڈی افتخار علی سہو نے کہا کہ بلا شبہ جامع پالیسی کی تشکیل بشمول جدید تحقیق کی وجہ سے پائیدار ترقی کو ممکن بنایا جا سکتا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.