پولیس کریک ڈاؤن کے دوران افغان مہاجرین سمیت 554افراد گرفتار
گرفتارملزمان قتل،اقدام قتل،اغوائیگی،ڈکیتی سمیت دیگرسنگین جرائم میں ملوث ہیں ،قبضے سے بھارتی تعداد میں اسلحہ برآمد
جمعہ 25 مارچ 2016 21:49
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 مارچ۔2016ء) کیپٹل سٹی پولیس پشاور نے ایک ہفتے کے دوارن جرائم پیشہ عناصر اور دہشت گردی کی روک تھام سمیت دیگر چھوٹے بڑے کرائمز کے وارداتوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 447افغان مہاجرین سمیت 554افراد کو گرفتار کیا جن میں 127اشتہاری مجرمان شامل ہے۔
(جاری ہے)
ایس ایس پی آپریشنز پشاور عباس مجید خان مروت کی خصوصی ہدایات پر سٹی ،کینٹ اور رورل سرکلز کے ایس پیز کی نگرانی میں، ڈی ایس پیزاور تمام ایس ایچ اوزنے بھرپور کاروائیاں کرتے ہوئے18مارچ سے 24مارچ تک اشتہاری ملزمان ،افغان مہاجرین ،جرائم پیشہ اور منشیات فروشوں کے خلاف سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کرتے ہوئے مختلف کاروائیوں کے دوران قتل اقدام ،اغوائیگی ودیگر سنگین مقدمات میں مطلوب 127اشتہاری مجرمان سمیت 447افغان مہاجرین گرفتار کئے۔
جن میں تھانہ بڈہ بیر پولیس کی اشتہاری ملزمان اور غیر قانونی رہائش پزیر افغان مہاجرین کی گرفتاری سب سے بہتر ہیں۔ گرفتار ملزمان کے قبضے سے 3عدد ہینڈ گرنیڈ،34عدد رائفل،25عدد کلاشنکوف،7عدد ریپیٹر،8عدد کلاکوف، 416عددپستول ،36605عددکارتوس ،3عددمیگزین ،120کلو گرام چرس،8کلوگرام ہیروئن ،500گرام افیون اور450بوتل شراب برآمد کرکے ملزمان کے خلاف مختلف مقدمات درج ہو کر چالان عدالت ہو چکے ہیں ۔مزید قومی خبریں
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا عزیز بھٹی شہید ہسپتال کی چھت گرنے کے معاملہ پرسخت ایکشن،ایم ایس برطرف، تین افسرمعطل
-
نیپرا نے کے الیکٹرک کے 7 سالہ سرمایہ کاری کے روڈ میپ پر فیصلہ دے دیا
-
چیئرمین سینیٹ نے ایوان بالا کے 337 ویں اجلاس کے لئے پینل آف پریذائیڈنگ آفیسرز کے ناموں کا اعلان کر دیا
-
چیف جسٹس کوکراچی کے لذیذ کھانوں اورکچوریوں کی یاد آ گئی
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین فروخت کرکے الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
قومی شاہراہ پر منی ٹرک اور مسافر وین میں تصادم ،دوخواتین سمیت چھ افراد زخمی
-
نئے تعینات ایم ایس حضرات کو ہسپتالوں میں پیشنٹ کیئر مینجمنٹ کو بہتر بنانے کا ٹاسک سونپ دیا گیا
-
فتنہ پارٹی حسب روایت بشریٰ بی بی کی صحت سے متعلق پروپیگنڈہ کر رہی ہے ‘ عظمیٰ بخاری
-
بزنس ایڈوائزری کمیٹی اہم فورم ہے سب کو ساتھ لے کر چلیں گے، چیئرمین سینیٹ
-
افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کرنیوالے افغان دہشتگرد کے ہوشروبا انکشافات
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہائوس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
فتنہ پارٹی بشری بی بی کی صحت سے متعلق پراپیگنڈہ کر رہی ہے ، عظمی بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.