برسلز کے نواحی علاقے میں 2 دھماکوں کی آواز

muhammad ali محمد علی جمعہ 25 مارچ 2016 20:10

برسلز (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔25مارچ2016ء ) برسلز کے نواحی علاقے میں 2 دھماکوں کی آواز سنی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بیلجئم کے شہر برسلز میں نواحی علاقے میں 2 دھماکوں کی آواز سنی گئی ہے۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے فی الحال مزید معلومات موصول نہیں ہوئی ہیں۔ دھماکوں کی آواز اس وقت سنی گئی ہے جب برسلز میں دہشت گردوں کی گرفتار کیلئے پولیس آپریشن جاری ہے۔