سینئر وکیل منظور شاہ کے انتقال کے باعث سندھ ہائیکورٹ ،ماتحت عدالتوں میں مقدمات کی سماعت ملتوی

جمعہ 25 مارچ 2016 20:05

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 مارچ۔2016ء) سینئر وکیل منظور شاہ کے انتقال کے باعث جمعہ کو سندھ ہائی کورٹ اور ماتحت عدالتوں میں مقدمات کی سماعت ملتوی کردی گئی ۔جبکہ اہم نوعیت کے مقدمات کی ججوں کے چیمبرز میں کی گئی ۔