آئی پی اے کے یاسر ندیم ہارون آباد پریس کلب کے صدر منتخب
ذیشان حیدر جمعہ 25 مارچ 2016 19:59
ہارون آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 25 مارچ۔2015ء ) عوامی پریس کلب (رجسٹرڈ) کی سال2016کے لیے نئی باڈی کا انتخاب کر لیاگیا ،اتفاق رائے سے صدر یاسر ندیم چوہدری ،جنرل سیکرٹری ملک محمد ریاض خلجی کو منتخب کر لیا گیا ،جبکہ سر پرست اعلی سینئر صحافی چوہدری اصغر علی ،نائب صدر شاہد محمود رحمانی ،جوائنٹ سیکرٹری رانا دلبر راحیل ،فنانس سیکرٹری حافظ محمد یونس وٹو ،سیکرٹری نشرو اشاعت محمد اکبر رانا ،چیئر مین مجلس عاملہ چوہدری ندیم طاہر ،ممبران عامر ندیم چوہدری ،احمد حسن قریشی ،محمد رمضان ظفر ،چوہدر ی محمد عابد ریاض ،سہیل ثاقب ،ملک محمد ارشد ،مصور حسین کو چنا گیا ،کیمرہ مینوں میں ماجد علی راجپوت ،ناظم اسماعیل ،محمد عرفان شکیل اور راجہ محمد اشفاق احمد شامل ہیں ۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.