موسم کی تبدیلی، مچھروں کی بھرمار، ڈینگی نے بھی سر اٹھانا شروع کردیا

Zeeshan Haider ذیشان حیدر جمعہ 25 مارچ 2016 19:56

سرگودھا (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 25 مارچ۔2015ء) موسم کی تبدیلی کیساتھ ہی سرگودھا ضلع میں بھی مچھروں کی بھرمار کی وجہ سے ڈینگی نے بھی سر اٹھانا شروع کردیا ہے‘ گزشتہ کئی دنوں سے موسم قدرے تبدیل ہونے سے مچھروں کی بھرمار ہونا شروع ہوگئی ہے بلدیاتی اداروں کی جانب سے تاحال سپرے کا کام بھی سست روی کا شکار ہے‘ شہریوں کا کہنا ہے کہ حکومت فوری طور پر سپرے کو یقینی بنائے تاکہ ڈینگی کا خطرہ کم سے کم ہوسکے۔

متعلقہ عنوان :