چیف آف آرمی سٹا ف جنر ل راحیل شریف سے فرانس کے سیکرٹری جنرل فار ڈیفنس اینڈ نیشنل سکیورٹی لوئس گیوٹر کی ملاقات

جمعہ 25 مارچ 2016 18:23

اسلام آباد ۔ 25 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔25 مارچ۔2016ء) چیف آف آرمی سٹا ف جنر ل راحیل شریف سے فرانس کے سیکرٹری جنرل فار ڈیفنس اینڈ نیشنل سکیورٹی لوئس گیوٹر نے ملاقات کی۔ باہمی دلچسبی کے امور پرتبادلہ خیال ہوا۔

(جاری ہے)

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جمعہ کو فرانس کے سیکرٹری جنرل فار ڈیفنس اینڈ نیشنل سکیورٹی لوئس گیوٹر نے جی ایچ کیو میں آرمی چیف جنر ل راحیل شریف سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسبی کے امور، دفاعی و سکیورٹی تعاون اور مجموعی علاقائی سکیورٹی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :