وفاقی اینٹی کرپشن کورٹ میں جج کی رخصت کے باعث ٹڈاپ سکینڈل کیس کی سماعت 21اپریل تک ملتوی

جمعہ 25 مارچ 2016 14:47

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 مارچ۔2016ء) وفاقی اینٹی کرپشن کورٹ میں جج کی رخصت کے باعث ٹڈاپ سکینڈل کیس کی سماعت 21اپریل تک ملتوی کردی گئی۔

(جاری ہے)

جمعہ کو کراچی کی انسداد بدعنوانی عدالت نے ٹڈاپ سکینڈل کیس کی سماعت ہوئی تاہم عدالت کے جج کی رخصت کے باعث سماعت بغیر کسی کارروائی کے اکیس اپریل تک ملتوی کردی گئی۔ ٹڈاپ سکینڈل میں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے خلاف 23مقدمات کی سماعت ہونا تھی۔ کیس کی سماعت کے دوران سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی بھی عدالت میں پیش نہیں ہوئے۔

متعلقہ عنوان :