ڈاکٹر ناصر محمود بھٹی کے والد کا انتقال، رسم قل میں عزیز واقارب کے علاوہ سیاسی شخصیات کی شرکت

جمعہ 25 مارچ 2016 14:36

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 مارچ۔2016ء)ایگزیکٹو ڈائریکٹر پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ ڈاکٹر ناصر محمود بھٹی کے والد نبی بخش بھٹی قضائے الٰہی سے انتقال کرگئے۔

(جاری ہے)

مرحوم کی تدفین مسلم ٹاؤن کے قبرستان میں کی گئی۔ڈاکٹر ناصر محمود بھٹی کے والد کی رسم قل میں ان کے عزیزواقارب، دوست احباب کے علاوہ مشیرصحت خواجہ سلمان رفیق اور حسین نواز شریف نے شرکت کی۔