یورپی یونین جنیوا مذاکرات کی مکمل حمایت کرتی ہے:فیڈریکا موگرینی
جمعہ 25 مارچ 2016 12:59
جنیوا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔25 مارچ۔2016ء) یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے کہا ہے کہ یورپی یونین شام کے بارے میں جنیوا مذاکرات کی مکمل حمایت کرتی ہے۔جنیوا میں شام کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے اسٹیفن دی مستورا کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں کہی۔
(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا کہ شامی بحران کے حل کے عمل کا جاری رہنا یورپ اور شام کے لئے نہایت اہم ہے، یورپ کو جس خطرے کا سامنا ہے وہ شام میں داعش کے پھیلنے سے تعلق رکھتا ہے۔
فیڈریکا موگرینی نے کہا کہ شامی حکومت سے متعلق یورپ کے موقف میں کسی بھی طرح کی تبدیلی نہیں ہوئی ہے۔ دی مستورا نے پریس کانفرنس میں اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہ فیڈریکا موگرینی نے شام کے بارے میں ہونے والے مذاکرات کے شرکاء کے لئے قوی پیغام بھیجنا چاہا ہے اور یہ کہا کہ دہشت گردوں پر فتح حاصل کرنے کے لئے شامی بحران کی سیاسی راہ ہونی چاہئے ۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسڑیلین پاکستانی نینشل ایسوی ایشن اپنا کے زیر اہتمام عید کے موقع پرقیونسلنڈ میں سال 2023 میں سماجی ،معاشرتی اور مذہبی خدمات پر اپنا عید ایوارڈ دیے
-
حماس قیادت دوحا میں رہے گی، قطرکا دو ٹوک پیغام
-
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
-
امریکہ، طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار
-
روس اورچین نے باہمی تجارت کیلئے ڈالرکا استعمال ختم کردیا
-
امریکی سینیٹ نے ٹک ٹاک پر پابندی کے لئے قانون سازی کی منظوری دے دی
-
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
-
ٹیسلا نے 4 ماہ قبل بنائی گئی یو ایس گروتھ ٹیم کو فارغ کردیا
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پاکستان سے سری لنکا کے دورے پر پہنچ گئے
-
شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کو نئی شاہی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں
-
بھارت کا میڈیا عوام کے مسائل اجاگر کرنے کے بجائے مودی کے گن گاتا ہے،راہول گاندھی
-
تارکین وطن کے حوالہ سے صورتحال پر مغرب میں خانہ جنگی کا خدشہ ہے، ایلون مسک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.