بالی وڈ اداکار سشانت سنگھ راجپوت نے 6 سالہ تعلق ختم کر دیا
سمیرا فقیرحسین جمعہ 25 مارچ 2016 11:18
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔25مارچ 2016ء) : 2016ء کے آغاز سے ہی بالی وڈ اداکاروں اور اداکاراؤں کی طلاق اور علیحدگیوں کی خبریں اکثر ہی گردش کرتی نظر آئی ہیں۔ 15 ، 15 سال کے تعلقات ایک ایک ہفتے میں ختم ہو گئے ۔ تاہم اب بالی وڈ اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی بھی اپنی گرل فرینڈ انکیتا لوکھانڈے سے علیحدگی کی خبریں گردش کر رہی ہیں۔
(جاری ہے)
سشانت سنگھ راجپوت اور انکیتا گذشتہ 6 سال سے ایک ساتھ تھے اور گذشتہ 2 سال سے ان کے خفیہ شادی کرنے اور ساتھ رہنے کی خبریں بھی موصول ہوئیں تاہم اب یہ 6 سالہ تعلق بھی ختم ہو گیا ہے۔
سشانت اور انکیتا کو 2009ء میں ایک ٹی وی ڈرامہ کے دوران ایک دوسرے سے محبت ہو گئی تھی جس کے بعد دونوں کے مابین کافی گہرا تعلق تھا۔ بھارتی اخبار کے مطابق اس خبر پر موقف لینے کے لیے انکیتا اور سشانت سے رابطہ نہیں ہو سکا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی کے صدر ڈاکٹر هذال بن حمود العتيبي اور ریکٹر ڈاکٹر ثمینہ ملک کی ملاقات
-
ہم ایک ایسا معاشرہ بنائیں گے جس کا خواب قائد نے دیکھا تھا، وزیراعظم شہباز شریف
-
جو نام بانی پی ٹی آئی دیں گے وہی چیئرمین پی اے سی ہو گا، عمرایوب
-
پارٹی کے اندرونی معاملات پر پارٹی میں ہی بحث کرنی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کا شیرافضل مروت کو انتباہ
-
یرغمال تفریح گاہیں
-
رشوت خوری کا الزام، روس کے نائب وزیر دفاع گرفتار
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
تحریک انصاف کی پانچ فرنچائز ہیں ہر کسی کا اپنا مؤقف ہے
-
ایران کے صدرڈاکٹرابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ
-
وزیراعظم کا کراچی کے لیے 150 بسیں دینے کا اعلان
-
معاشی استحکام کے لیے وفاق اور صوبوں کو مل کر کام کرنا ہوگا،وزیراعظم
-
وزیراعظم کی وزیراعلی سندھ کو صوبے کے مالی مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.