لاہور، مینار پاکستان کے قریب سرکس میں آگ بھڑک اٹھی، 3 افراد جاں بحق

muhammad ali محمد علی جمعرات 24 مارچ 2016 23:58

لاہور، مینار پاکستان کے قریب سرکس میں آگ بھڑک اٹھی، 3 افراد جاں بحق
لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔24مارچ2016ء ) لاہور میں مینار پاکستان کے قریب سرکس میں آگ بھڑک اٹھی جس کے نیتجے میں 3 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق لاہور میں واقع مشہور تاریخی مقام مینار پاکستان کے عقب میں موجود سرکس میں رات گئے آگ بھڑک اٹھی ہے۔ آگ لگنے کے بعد سرکس کے 3 ملازم جھلس کر جاں بحق ہو گئے ہیں۔ فائر بریگیڈ عملہ آگ کو بھجانے کی کوششوں میں مصروف ہے۔ آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگنے کا بتایا جا رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :