ہائیکورٹ کا14سالہ مسیحی لڑکی کو بازیاب کرا نے کا حکم
جمعرات 24 مارچ 2016 22:30
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔24 مارچ۔2016ء) لاہور ہائیکورٹ نے 14سالہ مسیحی لڑکی کو بازیاب کرا نے کا حکم دیتے ہوئے انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب اور کیپٹل سٹی پولیس چیف لاہورسے رپورٹ طلب کرتے ہوئے سماعت 29مارچ تک ملتوی کر دی۔جمعرات کے روز لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سردار طارق شمیم نے کیس کی سماعت کی۔
(جاری ہے)
درخواست گزارطالب مسیح نے موقف اپنایا کہ اس کی 14سالہ بیٹی کو نامعلوم افراد نے اغواء کر رکھا ہے مگر پولیس اسکی بازیابی کے لئے عملی طور پر کوئی پیشرفت نہیں کر رہی ۔
فاضل عدالت سے استدعا ہے کہ پولیس کو اس سلسلہ میں احکامات صادر کئے جائیں۔فاضل عدالت نے آئی جی پنجاب اور سی سی پی او لاہور کونوٹس جاری کرتے ہوئے بچی کوبازیاب کرا کے عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے مزید سماعت 29مارچ تک ملتوی کرتے دی ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.