ماسکو میں پھنسے 136 پاکستانیوں کو لے کر پرواز ای کے 136 دبئی کیلئے روانہ

muhammad ali محمد علی جمعرات 24 مارچ 2016 19:48

ماسکو میں پھنسے 136 پاکستانیوں کو لے کر پرواز ای کے 136 دبئی کیلئے روانہ

ماسکو(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔24 مارچ 2016ء) ماسکو میں پھنسے 136 پاکستانیوں کو لے کر پرواز ای کے 136 دبئی کیلئے روانہ ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مابق روس کے دارالحکومت ماسکو مین گزشتہ 8 روز سے محصور 136 پاکستانیوں کو چھوڑ دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ان 136 پاکستانیوں کو لے کر پرواز ای کے 136 دبئی کیلئے روانہ ہو گئی ہے۔ یہ تمام پاکستانی موبائل فون ڈیلرز ہیں جو گزشتہ 8 روز سے ماسکو ائیرپورٹ پر محصور تھے۔ یہ تمام افراد کل صبح براستہ دبئی پاکستان واپس پہنچ جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :