روہڑی کی شیخ برادری کی خواتین اور بچوں کا پولیس کی زیا دتیوں کے خلاف سکھر پریس کلب کے سامنے مظاہرہ
جمعرات 24 مارچ 2016 17:30
سکھر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔24 مارچ۔2016ء) روہڑی کی شیخ برادری کی خواتین اور بچوں کا پولیس کی زیا دتیوں کے خلاف سکھر پریس کلب کے سامنے مظاہرہ ، پو لیس پر دو افراد کو بلا جواز گرفتار کرنے کا الزام تفصیلات کے مطابق روہڑی کے قریبی گا ؤں اروڑ کی مکین شیخ برادری کی خواتین اور بچوں نے سکھرپریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا اور نعرے با زی کی اس مو قع پر خواتین نے بتا یا کہ علا قہ کی پو لیس نے ان کا جینا حرام کردیا ہے آئے دن پو لیس ان کے گھرپراس طرح چھا پے ما رتی ہے جیسے کہ وہ جرائم پیشہ ہوں وہ شریف لو گ ہیں مگر اس کے با وجود پو لیس کی زیا دتیاں جا ری ہیں انہوں نے بتا یا کہ پو لیس نے گذشتہ روز بھی ان کے گھر پر چڑھا ئی کی اور دو افراد کو بلا جواز گرفتار کر کے لے گئی جن کی رہا ئی کے لیے رقم طلب کی جا رہی ہے اور نہ دینے کی صورت میں ان کو مقابلہ دکھا کر مارنے کی دہمکی دی جا رہی ہے انہوں نے پو لیس کے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا کہ وہ پولیس کی ان زیا دتیوں کا فوری طور پر نو ٹس لے اور ان کے گرفتا ر افراد کو رہا کیا جا ئے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.