کراچی، محب وطن پاکستانیوں کی تضحیک کر کے وطن عزیز کو کمزور کرنے کی اجازت نہیں دی جائیگی، خواجہ سلمان
جمعرات 24 مارچ 2016 17:29
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔24 مارچ۔2016ء) گذشتہ دنوں وزیر اعلیٰ ہاؤس میں منعقدہ آل پارٹیز کانفرنس میں پاکستان کے 30 لاکھ کے لگ بھگ بنگلہ زبان بولنے والے محب وطن پاکستانیوں کوملک میں غیر قانونی مقیم برمی، افغانی ودیگر رہائشی افراد کے ساتھ ملا کر مردم شماری میں اندراج سے محروم رکھنے کے قوم پرست رہنماؤں رسول بخش پلیچو اور ڈاکٹر قادر مگسی کے مطالبے کے رد عمل میں پاک مسلم الائنس کے زیر اہتمام کراچی و سندھ میں تمام سیاسی جماعتوں سے منسلک بنگلہ بولنے والے عہدے داران و رہنماؤں کا مشترکہ مفادات کنونشن حسب پروگرام الائنس کے سیکریٹریٹ میں منعقد ہواجس کی صدارت اور مرکز ی خطاب پاکستان میں بنگلہ برادری کے قائد اور ماد ر پاکستان مسلم لیگ کے بانیان خواجہ ناظم الدین اور خواجہ خیر الدین کے نبیرہ نواب خواجہ سلمان خیر الدین نے کیا جبکہ کنونشن میں پاکستان پیپلز پارٹی، مسلم لیگ ن ، پاکستان تحریک انصاف، عوامی نیشنل پارٹی،سنی تحریک، پاکستان راہ حق پارٹی، مسلم لیگ ف، آل پاکستان مسلم لیگ، جماعت اسلامی، پاسبان، دیگر سیاسی پارٹیوں سے وابستہ بنگلہ بولنے والے عہدے داران او ررہنماؤں کی بڑی تعد اد نے شرکت اورصورت حال کے حوالے سے اظہار خیال بھی کیا۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا عزیز بھٹی شہید ہسپتال کی چھت گرنے کے معاملہ پرسخت ایکشن،ایم ایس برطرف، تین افسرمعطل
-
نیپرا نے کے الیکٹرک کے 7 سالہ سرمایہ کاری کے روڈ میپ پر فیصلہ دے دیا
-
چیئرمین سینیٹ نے ایوان بالا کے 337 ویں اجلاس کے لئے پینل آف پریذائیڈنگ آفیسرز کے ناموں کا اعلان کر دیا
-
چیف جسٹس کوکراچی کے لذیذ کھانوں اورکچوریوں کی یاد آ گئی
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین فروخت کرکے الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
قومی شاہراہ پر منی ٹرک اور مسافر وین میں تصادم ،دوخواتین سمیت چھ افراد زخمی
-
نئے تعینات ایم ایس حضرات کو ہسپتالوں میں پیشنٹ کیئر مینجمنٹ کو بہتر بنانے کا ٹاسک سونپ دیا گیا
-
فتنہ پارٹی حسب روایت بشریٰ بی بی کی صحت سے متعلق پروپیگنڈہ کر رہی ہے ‘ عظمیٰ بخاری
-
بزنس ایڈوائزری کمیٹی اہم فورم ہے سب کو ساتھ لے کر چلیں گے، چیئرمین سینیٹ
-
افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کرنیوالے افغان دہشتگرد کے ہوشروبا انکشافات
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہائوس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
فتنہ پارٹی بشری بی بی کی صحت سے متعلق پراپیگنڈہ کر رہی ہے ، عظمی بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.