کوئٹہ‘ یوم پاکستان کے موقع پر نواب اکبر بگٹی سٹیڈیم میں میوزیکل نائٹ کا اہتمام

جمعرات 24 مارچ 2016 13:33

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔24 مارچ۔2016ء) یوم پاکستان کے موقع پر کوئٹہ کے نواب اکبر بگٹی سٹیڈیم میں میوزیکل نائٹ اور آتش بازی کا اہتمام کیا گیا۔جس میں شائقین نے پاکستان کے نامور گلوکاروں کی پرفارمنس پر دل کھول کر داد دی اور لطف اندوز ہوئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق یوم پاکستان کی مناسبت سے کوئٹہ کے نواب اکبربگٹی سٹیڈیم میں میوزیکل نائٹ اور آتش بازی کا زبردست مظاہرہ کیا گیا جس میں شائقین نامو رگلوکاروں کی پرفارمنس پر دل کھول کر داد دیتے اور لطف اندوز ہوتے ہیں۔شائقین اپنے پسندیدہ فنکاروں کی پرفارمنس پر روایتی ڈانس اور بھنگڑے بھی ڈالتے رہے۔

متعلقہ عنوان :