اداکارہ ماورا حسین نے ٹوئٹر پر مداحوں کو سوال کرنے کا موقع دیدیا
لوگوں نے ٹوئٹر پر لوگوں نے سوالات کے بجائے ماورا حسین کا خوب مذاق بنا لیا
جمعرات 24 مارچ 2016 12:05
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔24 مارچ۔2016ء) پاکستانی اداکارہ ماورا حسین نے دوسرے مقبول اداکاروں کی طرح ٹوئٹر پر مداحوں کو ان سے سوال کرنے کا موقع دیا تاہم اس دوران لوگوں نے سوالات کے بجائے ماورا کا خوب مذاق بنایا۔ٹوئٹر کے ذریعے ماورا حسین نے اپنے مداحوں کو ان سے مختلف سوالات کرنے کی دعوت دی۔23 سالہ اداکارہ نے حال ہی میں بالی ووڈ میں اپنی ڈیبیو فلم ’صنم تیری قسم‘ دی جسے ملا جلا ردعمل موصول ہوا۔
ماورا نے ٹوئٹر پر اپنے مداحوں سے بات چیت کرنے اور ان کے دلچسپ سوالات کے جوابات دینے کے متعلق بات کی تاہم لوگوں نے ان سے ایسے سوال کیے جس سے اداکارہ کا مذاق ہی بن گیا۔ماورا کی ٹویٹ کے بعد لوگوں کی ٹویٹس کا ایک سلسلہ جاری ہوگیا۔لوگوں نے سوال کیاماورا حسین کیا آپ پاگل ہیں؟ہم آپ سے سوال کیوں پوچھیں؟ ہمارے پاس اس سے بہتر کام ہیں کرنے کو۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.