Live Updates

گوجرانوالہ میں مسلم لیگ ن کے کارکنوں کی غنڈاگردی کی شدیدمذمت کرتے ہیں،تحریک انصاف

تحریک انصاف کے کارکنان پرگولیاں چلاکرسفاکیت اوردہشتگردی کامظاہرہ کیاگیا،ترجمان

بدھ 23 مارچ 2016 23:06

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔22 مارچ۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان نے کہاہے کہ گوجرانوالہ میں مسلم لیگ ن کے کارکنوں کی غنڈاگردی کی شدیدمذمت کرتے ہیں۔

(جاری ہے)

بدھ کو جاری ایک بیان میں ترجمان پی ٹی آئی نے کہا کہ تحریک انصاف کے کارکنان پرگولیاں چلاکرسفاکیت اوردہشتگردی کامظاہرہ کیاگیاہے ،پولیس کی خون کی ہولی کھیلنے والے مسلم لیگی غنڈوں کوفوری گرفتارکرے

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات