برسلز حملوں کا ایک حملہ آور ترکی سے جون میں ڈی پورٹ کیا گیا تھا: ترک صدر طیب اردگان

muhammad ali محمد علی بدھ 23 مارچ 2016 22:00

برسلز حملوں کا ایک حملہ آور ترکی سے جون میں ڈی پورٹ کیا گیا تھا: ترک ..

استنبول(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔23 مارچ۔2016ء) ترک صدر نے انکشاف کیا ہے کہ برسلز حملوں کا ایک حملہ آور ترکی سے جون میں ڈی پورٹ کیا گیا تھا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بیلجئم کے شہر برسلز میں گزشتہ روز ہونے والے دہشت گرد حملوں کے حوالے سے ترک صدر رجب طیب اردگان نے ردعمل دیا ہے۔ طیب اردگان نے انکشاف کیا ہے کہ برسلز پر حملہ کرنے والے حملہ آوروں میں سے ایک شخص کو گزشتہ برس جون میں ترکی مین گرفتار کیا گیا تھا۔ گرفتار کے بعد اس شخص کو ترکی سے فوری طور پر ملک بدر کر دیا گیا تھا۔

متعلقہ عنوان :