افغان طالبان حکومت کو ہیلی کاپٹر حادثے میں یرغمال بنائے گئے فوجیوں کی واپسی پر آمادہ
بدھ 23 مارچ 2016 20:36
کابل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔23 مارچ۔2016ء) افغان طالبان نے اعلان کیا ہے کہ وہ حکومت کے ساتھ قیدیوں کا تبادلہ کرنے کے عمل کو شروع کرنے کے لئے تیار ہیں ۔
(جاری ہے)
غیر ملکی میڈیا کے مطابق طالبان کے ایک گروپ کے ترجمان محمد یوسف احمدی کی جانب سے بدھ کو جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ انہوں نے قیدیوں کے تبادلے کے لئے ایک میکنزم تیار کر لیا ہے جسے ایک آزاد کمیشن کے ذریعے پر اعتماد ماحول میں لاگو کیا جا سکتا ہے ۔
طالبان نے اس حوالے سے غیر جانبدار تنظیموں کے ساتھ رابطہ کرتے ہوئے اپنا موقف واضح کردیا ہے ۔طالبان شمالی فریاب میں تباہ ہونے والے ہیلی کاپٹر کے نتیجے میں قیدی بنائے جانے والے فوجیوں کوایک معاہدہ کے تحت واپس کرنے کو تیار ہیں ۔گروپ کے پاس اس وقت متعدد افغان فوجی موجود ہیں جنہیں ایک فارمولہ کے تحت حکومت کے حوالے کرنے کی پیشکش کردی گئی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.