وزیر اعلیٰ پنجاب قرات اور نعت مقابلہ جات کے سلسلہ میں گورنمنٹ کالجز اور سکولوں میں ضلعی لیول پر مقابلوں کا انعقاد
ضلع بھر کے کالجوں اور سکولوں کے طلباء اور طالبات نے بھرپور شرکت کی اور مقابلہ حسن قرات اور نعت میں حصہ لیا
بدھ 23 مارچ 2016 16:38
قصور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23 مارچ۔2016ء) وزیر اعلیٰ پنجاب قرات اور نعت مقابلہ جات کے سلسلہ میں گورنمنٹ کالجز اور سکولوں میں ضلعی لیول پر حسن قرات اور نعت خوانی کے مقابلوں کا انعقاد کیا گیا ‘طلباء اور طالبات نے بھرپور شرکت کی ۔ تفصیلات کیمطابق یوم پاکستان تقریبات کے سلسلہ میں وزیر اعلی پنجاب قرات اور نعت خوانی کے مقابلہ جات ضلع لیول پر کروائے گئے ۔
گورنمنٹ پوسٹ گریجو ایٹ اسلامیہ کالج برائے بوائز میں پرنسپل سرفراز احمد معین کی زیر قیادت 9کالجز کے طلباء کے درمیان حسن قرات اور نعت کا مقابلہ ہوا جس میں حسن قرات میں گورنمنٹ اسلامیہ کالج قصور کے حافظ فرحان کوکب نے پہلی پوزیشن حاصل کی جبکہ نعت میں گورنمنٹ انسٹیٹیوٹ آف کامرس قصور کے محمد جہانزیب یوسف نے پہلی پوزیشن حاصل کی جبکہ ججز کے فرائض قاری ارشاد ، قاری ادریس اور قاری فیاض نے سرانجام دیئے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.