کوئٹہ میں مسلح افراد کی فائرنگ ایک شخص جا ں بحق

بدھ 23 مارچ 2016 15:00

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔23 مارچ۔2016ء) کوئٹہ میں مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی میں مسلح افراد نے فائرنگ کر کے بہاؤ الدین نامی شخص کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا مقتول ضلع نوشکی کا رہائشی بتایا جا تا ہے لاش ضروری کا رروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے مزید کا رروائی کی جا رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :